سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے تو کشیدگی مزید بڑھے گی، ان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ہے، پارٹی کے کسی دوسرے شخص کو وزیراعظم کا عہدہ سونپ دیں، حکومت کو اپنی آئینی مدت پوری کرنی چاہیے،جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ کاپارٹی اجلاس سے خطاب ، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 14 مئی 2016 19:00
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) ملک کی اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے بعد جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے تو کشیدگی مزید بڑھے گی، ان کی قومی اسمبلی میں اکثریت ہے، پارٹی کے کسی دوسرے شخص کو وزیراعظم کا عہدہ سونپ دیں۔
وہ ہفتہ کو یہاں پارٹی اجلاس سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے مگر وہ اپنی ضد پر ڈٹے ہوئے ہیں اگر کسی اور ملک میں پانامہ پیپرز کا معاملہ ہوتا تو وزیراعظم استعفیٰ دے دیتے، ہمارے ملک میں ٹی او آرز کا مسئلہ ہی حل نہیں ہو رہا، قوم اکٹھی ہو جائے ورنہ تمام وسائل پر حکمرانوں کا قبضہ رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.