پاک افغان بارڈر طورخم کومستقبل میں کسی صورت بند نہیں ہونا چاہئے،آفتاب شیرپاؤ
چار دن کی بندش کے بعد بارڈرکا دوبارہ کھولنادونوں ممالک کے عوام کیلئے انتہائی خوش آئند ہے،چیئرمین قومی وطن پارٹی
ہفتہ 14 مئی 2016 19:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاوٴ نے پاک افغان بارڈر طورخم کے کھولنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتیں مستقبل میں بارڈر کی بندش کی نوبت نہ آنے دے کیونکہ اس قسم کے مسائل سے اسلام آباداور کابل میں نہ صرف دوریاں پیدا ہوں گی بلکہ باہمی تعلقات پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ چار دن کی بندش کے بعد بارڈرکا دوبارہ کھولنادونوں ممالک کے عوام کے لئے انتہائی خوش آئند ہے انھوں نے کہا کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران سرحد کے آرپار پھنسے ہوئے عوام جس میں بزرگ،خواتین، بچے اور مریض شامل تھے کوایک کرب ناک اذیت سے دوچار ہونا پڑالہٰذا اس قسم کے واتعات سے بچنے کیلئے اور خوشگوار تعلقات کو بر قرار رکھنے کیلئے دونوں حکومتوں کو مل کر ایک جامع پالیسی مرتب کر نی چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.