محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کو30جون تک کی مہلت دیدی ،جرمانہ بھی معاف
اب تک ٹوکن ٹیکس جمع نہ کروانے والے گاڑی مالکان ٹوکن ٹیکس پرعائد جرمانے سے مستثنیٰ ہونگے
ہفتہ 14 مئی 2016 20:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کو30جون تک کی مہلت دیتے ہوئے جرمانہ بھی معاف کردیا۔ اب تک ٹوکن ٹیکس جمع نہ کروانے والے گاڑی مالکان ٹوکن ٹیکس پرعائد جرمانے سے مستثنیٰ ہونگے۔
(جاری ہے)
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے عوام کی سہولت کے لیے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس ابھی تک جمع نہ کروانے والوں پرعائد جرمانہ معاف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
ٹوکن ٹیکس نادہندگان 30جون تک اپنے ٹوکن ٹیکس بغیر جرمانہ کے جمع کرواسکیں گے۔ ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کا کہنا تھا کہ جرمانہ معاف کرنے کا مقصد زیادہ سے زیادہ ٹوکن ٹیکس کی وصولی ہے۔ڈی جی ایکسائز کا کہنا تھا کہ مقررہ وقت تک ٹوکن ٹیکس جمع نہ کروانے والے نادہندگان کے خلاف کارروائی کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.