سیاست کے کھلاڑی کرکٹ کے میدان میں بھی آمنے سامنے
'پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے اراکین کا ٹی ٹونٹی میچ 17 مئی کو ہو گا
ہفتہ 14 مئی 2016 22:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) سیاست میں کھیل تو چلتے ہی رہتے ہیں لیکن ملکی تاریخ میں پہلی بار کھیل میں سیاست داخل ہونے جا رہی ہے۔ 17 مئی کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے اراکین کے درمیان بیس اوورز پر مشتمل دوستانہ میچ کھیلا جائے گا۔ خیبر پختونخوا کی ٹیم پی کے ٹو سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی شوکت یوسف زئی کی قیادت میں ارباب نیاز اسٹیڈیم میں پریکٹس میں مصروف ہے۔
میچ کا مقصد صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔کے پی اسمبلی کی ٹیم میں وزیر کھیل و ثقافت محمود خان، پبلک ہیلتھ کے وزیر شاہ فرمان، وزیر مال علی امین گنڈا پور، وزیر اعلیٰ کے مشیر ڈاکٹر امجد، اشتیاق ارمڑ، محب اللہ خان اور ارکان اسمبلی محمد علی، خلیق، محمد رشاد خان، محمود جان، گل صاحب خان، ضیاء اللہ بنگش، شاہ فیصل اور شاہ حسین خان شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.