عوامی رکشہ یونین کے عہدیداران کی خواجہ احمد حسان سے ملاقات
صرف ٹریفک پولیس کو ہی ہمارے چالان کرنے کی اجازت دی جائے،مطالبہ
ہفتہ 14 مئی 2016 22:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) عوامی رکشہ یونین کے عہدیداران نے ایوان وزیر اعلیٰ میں چیئرمین مجید غوری کی قیادت میں خواجہ احمد حسان سے ملاقات کی ۔مجید غوری نے خواجہ احمد حسان کو رکشہ ڈرائیوروں کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایل ٹی سی اور ٹریفک پولیس دونوں محکمے ہمارا چالان کرتے ہیں۔ہمارا مطالبہ ہے کہ صرف ٹریفک پولیس کو ہی ہمارے چالان کرنے کی اجازت دی جائے۔
پورے شہر میں پرچی کے نام پر بھتہ خوروں کا راج ہے ہماری ان سے جان چھڑائی جائے ۔ کیونکہ وزیر اعلیٰ نے ہماری پرچی معاف تو کی ہوئی لیکن اس پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ہماری کمائی کا آدھا حصہ پرچی مافیہ لے جاتا ہے۔مجید غوری نے خواجہ حسان کو بتایا کہ رکشہ ڈرائیوروں کے بچے تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے محروم رہ جاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.