آسٹریلیا،داعش میں شمولیت کے خواہشمند 5مشتبہ جہادیوں پر فرد جرم عائد
پانچوں شام پہنچنے کے لیے موٹر بوٹ کے ذریعے پہلے انڈونیشیا پہنچنے کی کوشش میں تھے،پولیس
اتوار 15 مئی 2016 14:46
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء ) آسٹریلوی پولیس نے شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت کے خواہشمند 5مشتبہ جہادیوں پر فرد جرم عائد کردی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابقآسٹریلوی پولیس نے ان پانچ شہریوں پر فردِ جرم عائد کر دی ہے جو عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ میں شامل ہونے کے لیے سفر شروع کرنے والے تھے۔
(جاری ہے)
یہ پانچوں شام پہنچنے کے لیے موٹر بوٹ کے ذریعے پہلے انڈونیشیا پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
وہ انڈونیشیا سے فلپائن پہنچ کر شام جانے کی پلاننگ کیے ہوئے تھے۔ ان پانچوں افراد کی عمریں 21 اور31 برس کے درمیان ہیں۔ ان پر ایک غیر ملک میں جا کر پرتشدد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ آسٹریلیا کے اٹارنی جنرل جارج برانڈس کے مطابق ملکی حکام کو ان کے مشرق وسطی کے سفر کی منصوبہ بندی کے بارے میں پہلے سے آگہی حاصل تھی اور ان کو صرف مہلت دی گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.