امریکہ میں سینکڑوں افراد کا فوسل فیولز کے استعمال کے خلاف مارچ
مظاہرین کا تیل صاف کرنے والی ریفائنریوں کے سامنے امریکا اوردیگر ممالک کی ماحول دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج
اتوار 15 مئی 2016 14:48
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء ) امریکی ریاست واشنگٹن میں سینکڑوں افراد نے فوسل فیولز کے استعمال کے خلاف مارچ کرتے ہوئے دو تیل صاف کرنے والی ریفائنریوں کے سامنے پہنچ کر امریکا اور دوسرے ملکوں کی ماحول دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں سینکڑوں افراد فوسل فیولز کے استعمال کے خلاف مارچ کرتے ہوئے دو تیل صاف کرنے والی ریفائنریوں کے سامنے پہنچ گئے جنھوں نے امریکا اور دوسرے ملکوں کی ماحول دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
اسی طرح ایک اور گروپ نے اس ریلوے ٹریک کو بند کر دیا جو اِن فیکٹریوں سے خام تیل کو صاف کرنے کے بعد تیار کی گئی مصنوعات لے کر دوسرے امریکی مقامات کی جانب روانہ کیا جاتا ہے۔ یہ ریل ٹریک دو روز سے بند ہے۔ امریکی شہر سیئیٹل سے ستر کلومیٹر دور اناکورٹس کی ریفائنریوں کی جانب ماحول دوست مظاہرین نے ہر ممکن طریقے سے پہنچنے کی ہمت کا مظاہرہ کیا۔ امریکا میں دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں ماحول دوست مظاہرین آج علامتی احتجاجی مارچ کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.