حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے ناکام ہونے کا اعتراف کیا ہے، پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے قانون سازی ضروری ہے‘ پانامہ لیکس میں جن کے نام آئے ہیں ان کا احتساب ہونا چاہیے‘
اگر سنجیدہ لوگوں کی بات مانی گئی توایوان کی کارروائی اچھی طرح چلے گی‘جمہوریت کو کرپٹ عناصر سے خطرہ ہے، گینگ آف فور کی سنی گئی تو اللہ ہی حافظ ہے تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے بات چیت
پیر 16 مئی 2016 14:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مئی۔2016ء) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے ناکام ہونے کا اعتراف کیا ہے، پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے قانون سازی ضروری ہے،پانامہ لیکس میں جن کے نام آئے ہیں ان کا احتساب ہونا چاہیے۔ وہ پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سنجیدہ لوگوں کی بات مانی گئی توایوان کی کارروائی اچھی طرح چلے گی۔
انہوں نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ناکام ہو گی،اب حکومت نے بھی اس بات کا اعتراف کرلیا ہے، اگر حکومت پہلے ہماری بات سن لیتی تو آج اسے سبکی نہ ہوتی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے قانون سازی ضروری ہے، کرپشن نے ہمارے معاشرے کو برباد کر دیا،ملک سے کرپٹ عناصر کا خاتمہ کرنا ہو گا،ہو سکتا ہے چند افراد کو خطرہ ہو لیکن جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، جمہوریت کو کرپٹ عناصر سے خطرہ ہے، گینگ آف فور کی سنی گئی تو اللہ ہی حافظ ہے، پانامہ لیکس میں جن کے نام آئے ہیں ان کا احتساب ہونا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.