پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام یوتھ ڈرامہ فیسٹیول شروع ہوگیا
پیر 16 مئی 2016 17:16
اسلام آباد ۔ 16 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مئی۔2016ء) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام یوتھ ڈرامہ فیسٹیول پیر سے شروع ہوگیا۔ پی این سی اے فنون لطیفہ کے فروغ کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دے رہا ہے اور فلم اورتھیٹر کے فروغ کیلئے بھی یہاں مختلف پروگرام پیش کئے جاتے ہیں۔ پی این سی اے کے ترجمان کے مطابق ورلڈ تھیٹر ڈے کے موقع پر پی این سی اے نے یوتھ ڈرامہ فیسٹیول کا اہتمام کیا ہے ۔
فیسٹیول میں مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم حصہ لے رہے ہیں ۔ فیسٹیول کے پہلے روز کامسیٹس یونیورسٹی کے طالب علموں نے ڈرامہ ”لوآج کل“ پیش کیا۔ واضح رہے کہ پی این سی اے ہر سال ڈرامہ فیسٹیول منعقد کرتا ہے جس کا مقصد ڈرامہ کو فروغ دینے کے علاوہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ مستقبل میں زیادہ بہتر اندازمیں کام کرکے ملک وقوم کا نام روشن کرسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.