پانا ما لیکس معاملہ ‘ اپوزیشن لیڈر کی حکومت کو ملکر ٹی او آرز بنانے کی دعوت
اگر وزیر اعظم کے بیٹے باہرکام کرتے ہیں توان کی قومیت بھی یورپ کی ہونی چاہیے خورشید شاہ
بدھ 18 مئی 2016 13:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے پانا ما لیکس کے انکشافات کے بعد معاملے تحقیقات کیلئے حکومت کو ملکر ٹی او آرز بنانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم کے بیٹے باہرکام کرتے ہیں توان کی قومیت بھی یورپ کی ہونی چاہیے ‘ہم پبلک پراپرٹی ہیں ‘ہمارے بارے میں عوام کو پتہ ہونا چاہیے ‘ہم کسی کو چور نہیں کہنا چاہتے ‘ وزیر اعظم سے سات سوالات کے جوابات چاہئیں ‘ جو مسئلے جلسوں میں حل نہیں ہوسکتے وہ پارلیمنٹ حاصل کرسکتی ہے۔
بدھ کو قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ وزیراعظم کہتے ہیں میرے بیٹوں پر ملکی قوانین لاگو نہیں ہوتے ‘ اگروزیراعظم کے صاحبزادے پاکستان کو ٹیکس نہیں دے سکتے تو ان کے پاس گرین پاسپورٹ بھی نہیں ہونا چاہیے ‘ اس ملک کے خزانے ‘انفرااسٹرکچروقت کی حکومت کے پاس امانت ہوتے ہیں ‘ پاکستان وزیراعظم کے پاس امانت ہے اور جب امانت میں خیانت ہوتو قوم پریشان ہوجاتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.