2020 تک بھارت کی 33فیصد آبادی بلند فشار خون میں مبتلا ہو جائے گی
بدھ 18 مئی 2016 14:01
نئی دلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء) بھارتی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ 2020تک بھارت کی ایک تہائی آبادی بلند فشار خون (بلڈ پریشر) میں مبتلا ہو جائے گی جس میں سے 20فیصد آبادی کا تعلق دیہات سے ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بلند فشار خون میں مبتلا 90فیصد فریضوں کو اپنے مرض کا علم ہی نہیں ہوتا۔
(جاری ہے)
ماہرین کے مطابق اس مرض کے 20تا 40فیصد مریض شہری علاقوں جبکہ 12تا17دیہی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
ماہر امراض قلب Pratik Soni کا کہنا ہے کہ شہری علاقوں میں رہنے والے بھارتیوں کی اکثریت بھی بلڈ پریشر کے خطرناک مضمرات سے ناواقف ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بلند فشار خون کے سبب ہارٹ اٹیک، فالج ، گردوں کی خرابی ، اندھا پن اور دیگر دائمی امراض پید اہو سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.