زیر زمین پانی کی قلت کو دور کرنے کے لئے خضدار میں 500ڈیمز بنیں گے ،آغا شکیل احمد درانی
دھائیوں کی منصوبہ بندی کے باعث ہم اپنے آنے والی نسلوں کی زندگی کو محفوظ بنانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں ،ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار
جمعرات 19 مئی 2016 19:15
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمد درانی نے کہاہے کہ زیر زمین پانی کی قلت کو دور کرنے کے لئے خضدار میں 500ڈیمز بنیں گے ۔ دھائیوں کی منصوبہ بندی کے باعث ہم اپنے آنے والی نسلوں کی زندگی کو محفوظ بنانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں ۔پانی زندگی ہے جب پانی ہوگا تو انسانی زندگی بھی محفوظ ہوسکے گا۔
خضدار میں قبائلی رہنماء عبدالستار لانگو پارٹی کے لئے ایک اثاثہ ہے ان کی واپسی سے مسلم لیگ (ن) خضدار میں مذید مضبوط اور منظم ہوگی۔عبدالستار لانگو کا ایک بار پھر پارٹی میں فعال کردارادا کرنے کے لئے اپنی خدمات پیش کرنا پارٹی کے لئے حوصلہ افزااقدام ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنّی خضدار میں قبائلی رہنماء عبدالستار لانگو اور ان کے دیگر ساتھیوں کی جانب سے مسلم لیگ(ن) میں واپسی اور ایک بار پھر پارٹی کے لئے اپنی خدمات پیش کرنے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.