تمام بنیادی مراکز صحت پر طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن وسائل مہیا کئے جائیں گے، ڈی سی اوسیالکوٹ
جمعرات 19 مئی 2016 19:52
سیالکوٹ۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء )ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں تمام بنیادی مراکز صحت پر عوام الناس کوبہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن وسائل مہیا کئے جائیں گے اوراس سلسلہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے میڈیکل افسران اور پیرا میڈکس سٹاف کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنیادی مرکز صحت بونکن کے دورہ کے دوران کہی ۔ ڈی او ہیلتھ سیالکوٹ ڈاکٹر محفوظ الرحمن، انچارچ بی ایچ یو ڈاکٹر وجیہہ اعجاز، ڈی او پلاننگ سیالکوٹ عبدالروٴف اور ڈی ڈی او ٹیکنیکل سیالکوٹ یاسر عارف بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انچارج بی ایچ یو بونکن ڈاکٹر وجیہہ اعجاز نے ڈی سی او کو بتایا کہ بی ایچ یو بونکن میں ہفتہ کے ساتوں دن بلا ناغہ 24گھنٹے سروس کا تجربہ خاصا کامیاب رہا ہے اور ماہانہ 50 سے 70 بچوں کی پیدائش اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے جبکہ او پی ڈی میں مریضوں کی تعداد 14سو سے زائد ماہانہ ریکارڈ کی گئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.