عہدے بچانے کیلئے میرا میڈیاٹرائل کیا گیا ، شاہد آفریدی
جمعرات 19 مئی 2016 21:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد سینئرز کے رویے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص کو اس کا ذمے دار ٹھہرانا ٹھیک نہیں۔ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ناکام مہمات کے بعد شاہد آفریدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور پھر فیس بک پر جاری ایک ویڈیو میں اپنی اور ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر قوم سے معافی مانگی تھی۔
پاکستان کرکٹ کی نئی سلیکشن کمیٹی نے نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے کے لیے سابق کپتان کو دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں لگائے گئے بوٹ کیمپ کا حصہ نہیں بنایا تھا۔شاہد آفریدی نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ انتہائی مایوس کن بات ہے کہ کچھ لوگ جھوٹ بول کر مجھ پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کر رہے ہیں ٗانہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے اپنے عہدے بچانے کی کوشش کی اور میرا میڈیا ٹرائل کیا ہم برا کھیلے اور ہار گئے تاہم ایک شخص کو اس کا ذمے دار ٹھہرانا ٹھیک نہیں، یہ ایک مجموعی ناکامی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.