اسلام آباد کی پہلی میٹروپولیٹن کاروپوریشن کو اختیارا ت کا نوٹیفیکیشن جاری

جمعرات 19 مئی 2016 22:32

اسلام آباد کی پہلی میٹروپولیٹن کاروپوریشن کو اختیارا ت کا  نوٹیفیکیشن ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مئی۔2016ء) اسلام آباد کی پہلی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو اختیارات دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفیکیشن کے مطابق پہلی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو 23 محکمے تفویض کئے گئے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں کو تین ماہ بعد اختیارات مل گئے اسلام آباد کی پہلی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اختیارات ملنے کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا اس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پہلی میٹروپولیٹن کو دیہی قومی ، صحت عامہ ، سول ڈیفنس کے محکمے ، ماحولیات ، فنانس ، انجیئرنگ ، ایڈمنسٹریشن اور تعلیم کے محکمے حوالے کر دیئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :