برنی سینڈرز کا صدارتی امیدوار بننے کے امکانات نہیں
ڈیموکریٹس کی صدارتی امیدوار میں ہوں گی۔یہ حتمی ہے اور یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ میں صدارتی امیدوار نہ ہوں۔ہیلری کلنٹن
میاں محمد ندیم جمعہ 20 مئی 2016 11:40
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20مئی۔2016ء) امریکہ کی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ برنی سینڈرز کا صدارتی امیدوار بننے کے امکانات نہیں ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سے انٹرویو میں ہلیری کلنٹن نے کہا جماعت کی صدارتی امیدوار میں ہوں گی۔یہ حتمی ہے اور یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ میں صدارتی امیدوار نہ ہوں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا رپبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار منتخب ہونے کے بعد برنی سینڈرز پر دباو¿ ہے کہ وہ صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو جائیں۔ لیکن برنی نے اعداہ کیا ہے کہ وہ پارٹی کنونشن تک س دوڑ میں رہیں گے جبکہ ہلیری کلنٹن کو برنی سینڈرز پر واضح برتری حاصل ہے۔ڈیموکریٹک جماعت کو جماعت میں اتحاد کی فکر ہے کیونکہ نواڈا میں ہونے والے کنونشن میں سینڈرز کے حمایتیوں اور جماعت کے حکام کے درمیان جھگڑا ہو گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.