مظفر گڑھ میں حساس اداروں کی کارروائی، القا عدہ کے اہم کما نڈر یاسر پنجابی سمیت 6 دہشت گرد ہلاک
جمعہ 20 مئی 2016 11:45
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مئی۔2016ء) مظفر گڑھ کے قریب سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ مذکورہ دہشت گرد گزشتہ روز ملتان میں سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے کے بعد فرار ہو گئے تھے۔ پو لیس حکا م کے مطا بق پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیمیں گزشتہ روز ملتان سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش میں تھیں۔
انھیں اطلاع ملی کہ مذکورہ دہشت گرد آدھی رات کو بلوچستان کی جانب فرار ہوں گے۔ جس پر پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں نے لنک روڈ ڈی جی خان پر کار اور موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کو روکنے کی کوشش کی۔دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ پر جوابی فائرنگ کی گئی جس میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دہشت گردوں سے کا ر، موٹر سائیکل، آٹومیٹک رائفل، دھماکہ خیز مواد اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.