دشمن قوتیں پانامہ لیکس کی آڑمیں ملک کوعدم استحکام کا شکارکرناچاہتی ہیں،پیر سید عمران
جمعہ 20 مئی 2016 17:09
چیچہ وطنی ۔ 20 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وممبر قومی اسمبلی پیر سید عمران احمد شاہ نے کہاہے کہ ترقی کی دشمن قوتیں پانامہ لیکس کی آڑ میں ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتی ہیں تاکہ یہ ملک ترقی نہ کر سکے اوریہاں کے عوام جدید زندگی کے ثمرات سے مستفیدنہ ہو سکیں ۔وزیراعظم محمد نواز شریف نے پانامہ لیکس میں اپنا نام نہ ہونے کے باوجود اپنے آپ کو کھلے احتساب کیلئے پیش کیا ہے لیکن اپوزیشن کا واحد مقصد جمہوریت کو نقصان پہنچانا ہے ۔
اپنی رہائش گاہ پر اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ نواز کی حکومت نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح دی ہے اور ملکی وسائل کا رخ عوام کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے کردیاہے لیکن جمہوریت دشمن عناصر مختلف سکینڈلز کی آڑ میں حکومت کو غیر مستحکم کرکے اپنے آقاؤں کو خوش کر سکیں اور ملک کو ترقی کی راہ سے اتار سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.