ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی حکومت کو کراچی کی یاد آگئی ہے،خواجہ اظہار الحسن
کراچی کے میئر کو اختیارات نہیں دیئے جارہے ہیں تاہم اس کے باوجود ہم نے شہر کی ترقی کے لیے دس نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا ہے یاتی انتخابات میں مزید تاخیر سے کراچی میں تاریکی چھاجائے گی,،کراچی کا ایڈمنسٹریٹر وزیراعلیٰ کے مزاج پر تبدیل ہوتا ہے ،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 20 مئی 2016 20:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی حکومت کو کراچی کی یاد آگئی ہے ۔کراچی کے میئر کو اختیارات نہیں دیئے جارہے ہیں تاہم اس کے باوجود ہم نے شہر کی ترقی کے لیے دس نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا ہے ۔
میئر کے انتخاب میں مزید تاخیر سے شہر میں تاریکی چھاجائے گی ۔کراچی کا ایڈمنسٹریٹر وزیر اعلیٰ کے مزاج پر تبدیل ہوتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی لئیق احمد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔قبل ازیں ایڈمنسٹریٹر کراچی سے ملاقات میں خواجہ اظہار الحسن نے ایڈمنسٹریٹر کراچی سے استفسار کیا کہ رواں سال کتنی نئی اسکمیں شروع کی گئی ہیں ؟لئیق احمد نے کہا کہ نئی اسکیموں کے حوالے سے مجھے آگاہی نہیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ،جلد تکمیل کی ہدایت
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، محمد اسحاق ڈار کا کویت کے ساتھ روایتی طور پر برادرانہ تعلقات کو باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر زور
-
فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح ، وزیراعلی مریم نوازشریف میڈیسن لیکرمریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.