سی ڈی اے کا 28 مئی سے مارگلہ فیسٹیول 2016 کے انعقاد کا فیصلہ
اتوار 22 مئی 2016 14:00
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ ( سی ڈی اے ) نے رواں ماہ 28مئی سے اسلام آباد میں مارگلہ فیسٹیول 2016 کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے یہ فیسٹول تین ماہ تک جاری رہے گا جس میں مختلف کھیلوں کے مقا بلوں کے انعقاد کے علا وہ کلچرل پروگرام بھی منعقد کئے جائیں گے۔ مارگلہ فیسٹیول کے پہلے مرحلے میں28مئی کو بیڈمنٹن اور والی بال کے مقابلوں کے ساتھ آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج میں میوزک شو کا انعقاد کیا جائے گا۔
سی ڈی اے حکام کے مطابق اسلام آباد کے شہریوں بالخصوص اسلام آباد میں مقیم دیگر مما لک کے سفارتکاروں کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے سی ڈی اے نے مار گلہ فیسٹیول2016میں ان مقا بلوں کو بڑے پیمانے پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس ضمن میں ملک کے تمام حصوں سے نا مور نیزہ باز کلبوں اور شا ہسواروں کو نیزہ با زی کے مقا بلوں میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.