سیکرٹری زراعت پنجاب کی محکمہ اصلاح آبپاشی کو 30جون تک اہداف مکمل کرنے کی ہدایت
اتوار 22 مئی 2016 16:47
راولپنڈی۔22مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے محکمہ اصلاح آبپاشی کو 30جون تک اہداف کا حصول یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ۔
(جاری ہے)
اس ضمن میں محکمہ زراعت کے ذیلی شعبہ اصلاح آبپاشی کے تحت چلنے والے ”پنجاب اریگیٹڈ ایگریکلچر پروڈکٹوٹی امپروومنٹ پراجیکٹ “ کی کارکردگی سے متعلق ایک جائزہ اجلاس میں سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے انتباہ کیا کہ ذمہ دار افسران اپنے اپنے اہداف 30 جون 2016 تک ہر صورت مکمل کریں بصورت دیگران کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو مراعات بھی دی جائیں گی۔
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر رائے نیاز احمد وائس چانسلر بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی، ملک محمد اکرم ڈائریکٹر (واٹر مینجمنٹ) پنجاب لاہور اور محمد اقبال چوہان ریجنل ڈائریکٹر (اصلاح آبپاشی) راولپنڈی ریجن بھی موجود تھے۔ اس موقع پر انہوں نے شعبہ اصلاح آبپاشی کے ڈسٹرکٹ آفیسرز اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرز کو درپیش مسائل کے حل بارے مکمل یقین دہانی کرائی۔ سیکرٹری زراعت پنجاب نے ڈائریکٹر اصلاح آبپاشی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ مالی سال میں کام کے حوالہ سے اہداف مقرر کر کے ماہانہ بنیادوں پر اس کا جائزہ لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.