آئی جی اسلام آباد نے شولڈرز پروموشن کے ذریعے انجوائے کرنے والے وفاقی پولیس کے افسران کی فہرست مانگ لی
اتوار 22 مئی 2016 17:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) شولڈرز پروموشن کے ذریعے انجوائے کرنے والے وفاقی پولیس کے افسران کی آئی جی اسلام آباد نے لسٹ مانگ لی ہے بہت جلد تنزلی کے احکامات دیئے جانے کا امکان ہے ۔ سینکڑوں پولیس اہلکار و افسران نے اپنے آپ کو بچانے کے لئے سفارشیں کرانا شروع کر دی ہیں ۔
(جاری ہے)
آن لائن کو پولیس ذرائع نے بتایا کہ آئی جی طارق مسعود ملک نے وفاقی پولیس میں شولڈرز پروموشن کے ذریعے سروس انجوائے کرنے والے ملازمین کی فہرست طلب کر لی ہے تاکہ انہیں عدالت عظمیٰ کے احکامات کی روشنی میں تنزلی کی جائے ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پیز کے عہدوں پر فائز پولیس افسران نے تنزلی کی ہزیمت سے بچنے کے لئے قبل از وقت ریٹائرڈ منٹ کی کوششیں شروع کر دی ہیں اور متعدد نے سفارشیں کرانے کے لئے رابطے کر رکھے ہیں تاہم یہ بات اٹل ہے کہ وفاقی پولیس کے سربراہ آئی جی طارق مسعود ملک نے شولڈرز پروموشن حال کرنے والے ملازمین کو جلد تنزلی کے احکامات دے کر سفارش کلچر کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کر دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.