ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں موبی لنک کی سروس معطل
سمیرا فقیرحسین پیر 23 مئی 2016 11:41
ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 مئی 2016ء) : ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں موبائل نیٹ ورک موبی لنک کی سروس معطل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ مکینوں اور مقامی افراد نے بتایا کہ موبی لنک کی سروس ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں گذشتہ رات 2بجے سے معطل ہے۔ جس کے باعث موبی لنک صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
صارفین کو سروس معطلی کے سبب روابط نہ ہونے پر شدید مشکلات درپیش ہیں جبکہ کئی موبی لنک صارفین کاروباری حوالے سے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔
موبی لنک کی سروس معطلی کے بعد ہی سے موبی لنک صارفین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر موبی لنک کی سروس معطلی سے متعلق شکایات کرنا شروع کر دی ہیں۔ موبی لنک کی جانب سے تاحال سروس کی معطلی اور نوٹس لیے جانے کے حوالے سے کوئی باقاعدہ بیان سامنے نہیں آیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.