تاپی منصوبہ اب حقیقت ہے جو چار پانچ سال میں مکمل ہو جائے گا ٗشاہد خاقان عباسی
ایران، پاکستان گیس پائپ لائن کو 3سال لگ جائیں گے ٗ وفاقی وزیر پٹرولیم ایل این جی درآمد ہونے کے باعث پاکستان میں صنعتوں اور پاور پلانٹس کو ایل این جی دستیاب ہے ٗخطاب
پیر 23 مئی 2016 18:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تاپی منصوبہ اب حقیقت ہے جو چار پانچ سال میں مکمل ہو جائے گا ٗ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن کو 3سال لگ جائیں گے۔پاکستان نے ایل این جی کا سستا ترین معاہدہ کیا۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایل این جی درآمد کے دنیا میں سستے ترین معاہدے کئے اور یومیہ 45 کروڑ مکعب فٹ ایل این جی درآمد ہو رہی ہے جسے اگلے 2 سال تک یومیہ 2 ارب 4 کروڑ مکعب فٹ یومیہ تک بڑھائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ ایل این جی درآمد ہونے کے باعث پاکستان میں صنعتوں اور پاور پلانٹس کو ایل این جی دستیاب ہے۔انہوں نے بتایا کہ تاپی منصوبہ اب حقیقت ہے جو چار پانچ سال میں مکمل ہو جائے گا ٗ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن کو 3سال لگ جائیں گے۔پاکستان نے ایل این جی کا سستا ترین معاہدہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.