نظام مصطفےٰ ؐ کے نفاذ کیلئے عملی جدوجہد کی ضرورت ہے،مملکت اسلامی کو لبرل ازم اور سیکولرازم کی جانب لے جانے کی سازشیں ہورہی ہیں،صاحبزادہ ابوالخیر
پیر 23 مئی 2016 20:35
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مئی۔2016ء) ملک میں نظام مصطفےٰ ؐ کے نفاذاور مقام مصطفےٰ ؐ کے تحفظ کے لئے عملی جدوجہد کی ضرورت ہے،علماء ومشائخ کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ حجروں اور خانقاہوں سے نکل کراسلامی ریاست کو مغربی سوچ سے آلودہ کرنے کی سازش کے خلاف میدان عمل میں آئیں،مملکت اسلامی کو لبرل ازم اور سیکولرازم کی جانب لے جانے کی سازشیں ہورہی ہیں۔
نظام مصطفےٰؐ کے پیغام عدل اور اعتدال اور سماجی خدمت کو فروغ دے کر قوم کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی جدوجہد کی جائے۔یہ باتیں قائد جمعیت علماء پاکستان ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیر محمدزبیر نے نارتھ ناظم آبادمیں علیمیہ اسلامک انسٹیٹیوٹ ،جامع مسجد علیمیہ کے زیراہتمام آٹھ روزہ فہم دین کورس کے اختتام پر منعقدہ تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.