لاہور‘پر ائیویٹ سکول میں بچے سے استاد کی مبینہ بد سلوکی کے خلاف اہل علاقہ کا شدید احتجاج ‘2بچے لاپتہ ہونیکا انکشاف
منگل 24 مئی 2016 16:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) صوبائی درالحکومت میں پر ائیویٹ سکول میں بچے سے استاد کی مبینہ بد سلوکی کے خلاف اہل علاقہ کا شدید احتجاجی ‘2بچے لاپتہ ہونیکا بھی انکشاف ‘مظاہر ین نے سکول پر حملہ کردیا‘پولیس نے3استاتذہ کو گر فتار کر کے کاروائی شروع کردی ہے ۔ لاہور کے علاقے باگڑیاں میں ایک نجی سکول کے استاد کی طرف سے کمسن بچے کے ساتھ بد سلوکی کا واقعہ پیش آیا جس پر اہل علاقہ مشتعل ہوگئے اور سکول پر حملہ کردیا۔
مشتعل اہل علاقہ نے سکول پر شدید پتھراو کیا جبکہ سکول کی بلڈنگ کے شیشے توڑ دیے۔ سکول پر حملے کی خبر سن کر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور سکول میں چھٹی کرادی جس کے بعد تمام بچے اپنے گھروں کو چلے گئے تاہم سکول کا سٹاف عمارت کے اندر ہی محصورہو کر رہ گیا ‘ پولیس جب بھی سٹاف کو سکول سے نکالنے کی کوشش کرتی ہے تو مظاہرین نئے سرے سے حملہ کردیتے ہیں جس کی وجہ سے پولیس بے بس ہو کر رہ گئی ہے ‘پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.