ڈی سی او قصور محمد شاہد نے کٹے فربہ سکیم کے تحت مویشی پال حضرات میں چیک تقسیم کئے
حکومت نے مویشی پال حضرات کیلئے گوشت کی پیدوار بڑھانے کیلئے یہ سکیم شروع کی ہے ن
ملک عثمان منگل 24 مئی 2016 16:16
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء)ڈی سی او قصور محمد شاہد نے گوشت کی پیدوار بڑھانے کے سلسلہ میں کٹے فربہ سکیم کے تحت مویشی پال حضرات میں گزشتہ روز اپنے آفس میں چیک تقسیم کئے ۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک ڈاکٹر خالد بشیر ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر اینمل ہیلتھ ڈاکٹر عدیل سیال اور مویشی پال حضرات نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات اور صوبائی سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق کے حکم پر ضلع قصور میں مویشی پال حضرات کیلئے گوشت کی پیدوار بڑھانے کیلئے کٹے فربہ سکیم باقاعدہ شروع کردی گئی ہے ۔
اور اس سلسلے میں ڈی سی او قصور محمد شاہد نے پنجاب حکومت کی طرف سے کٹے فربہ سکیم میں حصہ لینے والے مویشی پال حضرات میں چیک تقسیم کئے ۔ اس موقع پر مویشی پال حضرات نے وزیر اعلی پنجاب محمدشہبازشریف ، صوبائی سیکرٹری لائیو سٹاک کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے ذاتی دلچسپی لیکر اس سکیم کو کامیاب کروایا ہے اس سے گوشت کی پیدوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.