انجمن تاجرا ن اکبر چوک گلستان کالونی فیصل آ بادنے حکومت سے رمضان المبارک کے پورے مہینے لوڈ شیڈنگ کو مکمل طور پر ختم کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔
ملک عثمان منگل 24 مئی 2016 16:19
فیصل آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء) انجمن تاجرا ن اکبر چوک گلستان کالونی فیصل آ بادنے حکومت سے رمضان المبارک کے پورے مہینے لوڈ شیڈنگ کو مکمل طور پر ختم کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدرانجمن تاجرا ن اکبر چوک گلستان کالونی فیصل آ بادچوہدری عبدالغفار سندھو، چیئرمین چوہدی عبدالرحمٰن جٹ اورجنرل سیکرٹری مرزا جاوید ندیم نے وفاقی وزیر پانی و بجلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہائی جھلسا دینے والی اس گرمی میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے حکم کو مذاق بنانے اور ان کی جانب سے شہروں میں6 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے حکم کو ہوا میں اڑانے کا فوری نوٹس لیں انہوں نے کہا کہ قوم پالیسی میکروں اور نوکر شاہی کی مفاد پرستانہ کارروائیوں سے عاجز آچکی ہے ۔
جنرل سیکرٹری مرزا جاوید ندیم نے کہا کہ وفاقی مملکت وزیرپانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی کی طر ف سے سحر، افطار اور نماز تراویح کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا بیان حکومت کا آچھا فیصلہ ہے لیکن جھلسا دینے والی گرمی کی شدت کے پیش نظر عام دنوں میں لوڈ شیڈنگ کم اوررمضان المبارک کے پورے مہینے لوڈ شیڈنگ کو مکمل طور پر ختم کر دینا ہوگا تا کہ کاروبار جاری رہنے کے ساتھ ساتھ روزہ دار خواتین گھروں میں اور مردمساجد ودکانوں میں اور طلبہ سکولوں کالجوں اور ہوسٹلوں میں یکسوئی سے عبادت کر سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.