سی ڈی اے محنت کشو ں کو محب الوطنی کی سزا دی جاری ہے ، چوہدر ی محمد یاسین
ادارے کی بقا اور اپنے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، اورنگزیب خان ایکشن کمیٹی بنانے، کالی پٹیاں باندھنے سمیت دو گھنٹے کی علامتی ہڑتال کا اعلان، تقریب سے مقررین کا خطاب
منگل 24 مئی 2016 17:51
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء ) سی ڈی اے کی تقسیم اور ملازمین کی میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں منتقلی و ملازمین کو حاصل شدہ مراعات و حقوق کو قانونی تحفظ حاصل نہ ہونے کے سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین کی جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس بامقام فائر بریگیڈ ہال منعقد ہوا۔ ہزاروں محنت کشوں کی موجودگی کی وجہ سے ہنگامی اجلاس جلسے کی صورت اختیار کر گیا ۔
اجلاس سے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین ، صدر اورنگزیب خان ، راجہ شاکر زمان کیانی، سپریم ہیڈ صوفی محمود علی ، ارشد اعوان ، احمد علی شیرازی ، عزت خان ، چوہدری زاہد،اسد محمود ، وارث بھٹی ، حق نواز عباسی، سید امیر شاہ کاظمی ، چوہدری قیصر محمود ، مرزا سعید ، طارق آفریدی، شبیر تنولی ، وارث دلیپ، عبدالستار بروہی و دیگر مقررین نے خطاب کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.