عوام کو گھرکی دہلیز پرسستا اور معیاری انصاف فراہم کرنے کیلیے وفاقی محتسب بھر پور اقدامات کرے،صدر کی سلمان فاروقی کی زیرِ قیادت وفد سے گفتگو
منگل 24 مئی 2016 18:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ عوام کوان کے گھرکی دہلیز پرسستا اور معیاری انصاف فراہم کرنے کیلیے وفاقی محتسب کا ادارہ بھر پور اقدامات کرے۔صدر مملکت نے یہ بات وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی زیرِ قیادت وفد کے ساتھ ایوان صدر میں ملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر وفاقی ٹیکس محتسب عبدالرؤف چوہدری بھی موجود تھے۔
صدر مملکت نے کہا کہ وفاقی محتسب اپنے فیصلوں کے دوران ان سرکاری افسران کے خلاف بھی سزا کا تعین کرے جو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہیں۔ انھوں نے کہا کہ قانون کا مقصد مدد ہونی چاہیے نہ کہ یہ لوگوں کے لیے مشکلات کا باعث بنے۔ لوگوں کو بہترین سہولیات ،سستیاور فوری انصاف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.