شیعہ علما کونسل کا وزارت حج میں بے ضابطگیوں ‘ متعصبانہ رویے پر اظہار تشویش ‘وزیراعظم سے سردار یوسف کو ہٹا نے کا مطالبہ
اس سال95فیصد شیعہ عازمین حج کی درخواستیں مسترد کردی گئیں، متعصبانہ رویے کے خلاف احتجاج کریں گے، علامہ سبطین سبزواری
منگل 24 مئی 2016 19:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء ) شیعہ علما کونسل پنجاب اور اسلامی تحریک کے صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ وزارت حج اور وزیر مذہبی امور کے متعصبانہ رویے کے باعث اس سال اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے صرف دس فیصد عازمین حج کی درخواستیں منظور کی گئی ہیں، جبکہ95فیصد مسترد کردی گئی ہیں، جس پر ملت جعفریہ میں تشویش پائی جاتی ہے، وزیر اعظم اس کا نوٹس لیں۔
اس زیادتی کے خلاف آواز احتجاج بلند کرنے کے لئے ہم ہر فورم کو استعمال کریں گے۔نجی حج آپریٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر سال ہزاروں شیعہ پاکستانی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس جاتے ہیں، مگر وزیر مذہبی امور سردار محمدیوسف کے مبینہ مخصوص متعصب فرقہ وارانہ نظریات کی بنا پر95فیصد شیعہ عازمین حج کی درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.