کہوٹہ ،میزا ن فو ڈز سٹو ر اینڈ بیکر زکا شا ندا ر افتتاح
منگل 24 مئی 2016 21:20
کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء)کہو ٹہ میزا ن فو ڈز سٹو ر اینڈ بیکر زکا شا ندا ر افتتاح ۔ افتتا ح گز شتہ رو ز دن گیا رہ بجے ہو ا ۔ افتتا ح کی دعا ممتا ز عا لم دین پیر سید زبیر حسین احمد شا ہ نے کرا ئی ۔
(جاری ہے)
میزا ن فو ڈ ز سٹو ر اینڈ بیکر ز تھا نہ رو ڈ کے افتتا ح کے مو قع پر میزا ن فو ڈ ز کے ما لک ملک حا جی ظفر اقبا ل اور ملک غلا م مر تضی نے کہا کہ پہلے بھی ہما ری سٹی بیکر ز پر کھا نے پینے کی بہتر ین اشیا ء میسرہو رہی ہیں اور اب میزا ن کے نا م پر ہم نے دو سر ی شا پ کا افتتا ح کیا ہے افتتا ح میں ملک حا جی ظفر اقبا ل ۔
کو نسلر ملک غلا م مر تضی ۔ سپر آئیڈ یل بیکر ز کے ما لک ملک احسا م عر ف سو نا اور بسمہ اللہ فرو ٹ شا پ کے ما لک ملک ولید اقبا ل ۔ ملک عمرا ن ۔ ملک رمضا ن ۔ ملک مشتا ق ۔ ملک اظہر ۔ ملک غلا م مر تضی ۔ ملک رشید ۔ ملک اسلم اور دیگر کثیر تعدا د افرا د نے شر کت کی آخر میں ملک غلا م مر تضی نے کہا کہ میزا ن فو ڈ ز پر اچھی اور معیا ری اشیا ء فرو خت ہو نگی ۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.