حکومت بجٹ 2016-17 میں مالیاتی خسارے کو 3.8 فیصد تک کم کرنے کیلئے پرعزم ہے،کوشش ہے کہ پہلے سے ٹیکس ادا کرنے والوں پر اضافی ٹیکس عائد نہ کیا جائے،ترقیاتی بجٹ بڑھایا جائے گا،ڈیفنس کی ضروریات بھی پوری کی جائیں گی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پری بجٹ سیمینار سے خطاب
منگل 24 مئی 2016 22:48
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر ومنظم پالیسیوں کے باعث معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ حکومت آئندہ بجٹ 2016-17 کے دوران مالیاتی خسارے کو 3.8 فیصد تک کم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ آئندہ بجٹ میں پہلے سے ٹیکس ادا کرنے والوں پر آئندہ بجٹ میں اضافی ٹیکس نہ عائد کیا جائے۔
حکومت ملک سے توانائی بحران کے خاتمے کیلئے موثر حکمت عملی کے تحت کام کررہی ہے۔ سال 2018 ء تک 10 ہزار میگاواٹ بجلی قومی دھارے میں شامل ہوجائے گی جبکہ 25 ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے زیر تکمیل ہیں۔ آئندہ میزانیہ میں ترقیاتی بجٹ بڑھایا جائے گا اور ڈیفنس کی ضروریات بھی پوری کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.