لاہور، اے ٹی ایم ڈیٹا چراکر رقوم نکلوانے والا گرفتار
بدھ 25 مئی 2016 11:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء ) لاہور میں ایف آئی اے نے خفیہ کیمروں اور ڈیوائسز کی مدد سے شہریوں کا اے ٹی ایم ڈیٹا چرا کر رقوم نکلوانے والے شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،گروہ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایف آئی اے حکام کے مطابق اے ٹی ایم ڈیٹا چرانے والے ملزم عرفان کو خفیہ اطلاع پر ٹھوکرنیاز بیگ میں ایک نجی بینک کے اے ٹی ایم بوتھ پر چھاپہ مار کر پکڑا گیا ،ملزموں کا گروہ شہریوں کا اے ٹی ایم ڈیٹا چرا نے کے بعد اس کی مدد سے رقوم نکلواتا تھا،ملزم شناخت سے بچنے کے لیے واردات کے دوران چہرے پر ماسک اور سر پر ٹوپی پہنتا۔
گرفتار ملزم عرفان نے اعتراف کیا کہ وہ اے ٹی ایم مشین پر اسکینرڈیوائس اور خفیہ کیمرے کی مدد سے لوگوں کا ڈیٹا چراتا تھا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کے قریب پہنچ گئے ہیں اورجلد انہیں بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.