غریب عوا م لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھگتنے پر مجبور ہے ،حکمرانوں کو اپنی کرسی کی فکر پڑی ہوئی ہے‘ اعجاز احمد چوہدری
(ن) لیگ ملک کو تباہ کر دیا ،مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے غیر ملکی قرضے لیکر حکمران عالمی ریکارڈ بنا چکے ہے
بدھ 25 مئی 2016 17:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوام سے کیا ہوا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا ،غریب عوا م لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھگتنے پر مجبور ہے جبکہ حکمرانوں کو اپنی کرسی کی فکر پڑی ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے غیر ملکی قرضے لیکر حکمران عالمی ریکارڈ بنا چکے ہے ۔
(ن) لیگ ملک کو تباہ کر دیا ہے ،ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ،لٹیرے حکمران دن رات اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ زدہ حکمرانوں کے کالے کرتوت عوام کے سامنے کھل کر سامنے آ گئے ہے احتساب کے بغیر ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا پی ٹی آئی چوروں اور لٹیروں کا کڑا احتساب چاہتی ہے اور ملکی وسائل کو لوٹنے والوں اور عوام کا خون چوسنے والوں کو انجام تک پہنچانے تک پی ٹی آئی چین سے نہیں بیٹھے گی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.