حکومت ماہ رمضان کے تقدس کو کسی صورت پامال نہ ہونے د ے گی‘صوبائی وزیر کو آپریٹو
رحمتوں کے مہینے کو زحمت بنانے والے ما فیا کے ساتھ آ ہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا‘ملک اقبال چنٹر
بدھ 25 مئی 2016 17:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ سے ان کی رہائش گاہ پر مختلف وفود نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ا نہوں نے کہا ہے کہ حکومت ماہ رمضان کے تقدس کو کسی صورت پامال نہ ہونے د ے گی۔رحمتوں کے مہینے کو زحمت بنانے والے ما فیا کے ساتھ آ ہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا۔اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں۔
صوبہ بھر میں ٹاؤن کی کے سطح پر جدید سستے رمضان بازاروں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔جہاں ہر قسم کی اشیاء ضروریہ سستے داموں با آسانی دستیاب ہونگی جبکہ سبزی ،پھل ،گھی ،چینی اور دالیں وغیرہ بھی ایک ہی چھت تلے دستیاب ہونگی ۔انہوں نے کہا کہ حکومت اشیاء خورد و نوش پر خاص سبسٹڈی دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ما ہ صیام کو زحمت بنانے والوں کے خلاف سخت اقدامات بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.