لاہور،سٹی ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ کی افادیت بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے5روزہ ٹریفک آگاہی مہم کا آغاز کردیا
بدھ 25 مئی 2016 20:53
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء ) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ شہریوں کوٹریفک قوانین بارے آگاہی اورعوام کے محفوظ سفر کیلئے سٹی ٹریفک پولیس تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ انہوں نے شہریوں میں ہیلمٹ کے استعمال کی افادیت بارے شعور اجاگر کرنے اور پابندی یقینی بنانے کیلئے اٹلس ہنڈا کے تعاون سے الحمراء چوک مال روڈ پر5روزہ آگاہی کیمپ کا آغاز کردیا۔
اس موقع پر اٹلس ہنڈا کے نیشنل سیفٹی مینجر تسلیم شجاع، سنیئر افسران اور مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افرادبھی موجود تھے۔سی ٹی او نے شہریوں میں روڈ سیفٹی اینڈ ٹریفک شعور بیداری پمفلٹس تقسیم کےئے اور آگاہی لیکچر بھی دیا۔انہوں نے ہیلمٹ کے استعمال کی افادیت بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہیلمٹ استعمال کرکے کسی بھی ممکنہ حادثے کی صورت میں نقصان سے بچا جا سکتا ہے ،شہری موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.