کراچی کے مختلف علاقوں میں سرکاری سرپرستی میں جاری غیر قانونی چائنا کٹنگ کے دھندے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
بدھ 25 مئی 2016 20:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں سرکاری سرپرستی میں غیر قانونی طور پر چائنا کٹنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایم کیوایم سے نکالے گئے ضمیر فروشوں کی جانب سے کی جانے والی چائنا کٹنگ پر ایم کیوایم کو بدنام کرنے والے اب غیر قانونی چائنا کٹنگ پر کیوں مجرمانہ خاموشی کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔
ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سرکاری سرپرستی میں کراچی کے علاقے کورنگی ، باب کورنگی ، سرجانی ٹاؤن، مشرف کالونی ، بلدیہ ٹاؤن ، نیو کراچی ، پاک کالونی اور پی اینڈ ٹی کالونی میں غیر قانونی چائنا کٹنگ کا دھندہ عروج پر ہے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم کی بند بانٹ کی جارہی ہے اور کراچی شہر کی اصل رونق ، تصویر اور تصور کو برباد کیاجارہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.