قائداعظم کے پاکستان میں پانامہ کے چوروں کی کوئی جگہ نہیں ،ڈاکٹر طاہر القادری
عوامی تحریک کے 27 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب، کیک کاٹا گیا،شہداء کیلئے دعا تقریب کی صدارت ڈاکٹر حسن محی الدین نے کی، شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف دلوانے کا عزم خرم نواز گنڈاپور، ڈاکٹر ایس ایم ضمیر، جی ایم ملک، ساجد بھٹی، اشتیاق چودھری افنان بابر کا خطاب
بدھ 25 مئی 2016 21:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عوامی تحریک کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کہا ہے کہ وزیراعظم پانامہ لیکس کا جواب دینے کی بجائے بیماری کا بہانہ بنا کر لندن چلے گئے اور انہی فلیٹس میں رہائش پذیر ہیں جو لوٹ مار کی کمائی سے خریدے گئے۔قوم کے سوالات کا جواب نہ دے کر وزیراعظم مستعفی ہونے کا باعزت آپشن بھی کھورہے ہیں۔
60فیصد سے زائد ملکی غریب آبادی کے پاس دو وقت کی روٹی نہیں جبکہ مغل شہنشاہ حکمران لوٹ مار کی کمائی سے دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں محلات خرید رہے ہیں۔قائداعظم کے پاکستان میں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں اورپانامہ کے چوروں کی اب کوئی جگہ نہیں۔یوم تاسیس کی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی صدارت سینئر مرکزی رہنما چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین نے کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.