اربن یونٹ پنجاب نے وحدت کالونی کو نئی طرز پر ماڈل کالونی بنانے کاپلان تیارکرلیا
منصوبے پر 30ارب روپے لاگت آئیگی ، منظوری کے لئے سمری چیف سیکرٹری پنجاب کوارسال کردی گئی
بدھ 25 مئی 2016 21:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) اربن یونٹ پنجاب نے 30 ارب روپے کی لاگت سے وحدت کالونی کو نئی طرز پر ماڈل کالونی بنانے کاپلان تیارکرلیاجسکی منظوری کے لئے سمری چیف سیکرٹری پنجاب کوارسال کردی گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اربن یونٹ پنجاب نے 2 ہزار 32 کنال کے رقبے پرمحیط وحدت روڈ کو نئی طرزکی ماڈل کالونی بتایاکاپلان تیار کر لیا ہے جس میں جدیدطرزکے اپارٹمنٹس،ہوسٹلز،کمرشل ایریاز اور ٹاورز بنائے جائیں گے۔
جبکہ مارکیٹ اورپرائیویٹ سکولوں کوتعمیرکے بعد فروخت کردیاجائے گااورکمرشل ایریاز کوفروخت کرکے حکومت ریونیو بھی جمع کرسکی گی ۔ذرائع نے مزید بتایا گیا ہے کہ 1970 ء میں تعمیرشدہ وحدت کالونی کوماڈل کالونی بنانے کے منصوبے پر30ارب روپے لاگت آئے گی۔پلان کی منظوری کے لئے سمری چیف سیکریڑی پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.