پانامہ لیکس کے ٹی او آرز پر (کل) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان گرماگرم بحث ،پتہ چلے گا کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز تیار کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں اختلافات سامنے آ گئے
اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کاٹی او آرز کا تبادلہ،چیف جسٹس کے جوابی خط کی کاپی اپوزیشن کے حوالے کمیٹی میں اجلاس کا طریقہ کار وضع کیا گیا ، کوئی بھی سربراہ نہیں ہو گا، دوبدو اپوزیشن اور حکومت میں گفتگو ہو گی ، قوی امکان ہے کہ حکومت کو اپنے ٹی اوآرز پر منا لیں گے ، اپوزیشن رہنماؤں کی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
بدھ 25 مئی 2016 22:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء ) پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز پر (کل) جمعرات کو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان گھمسان کی رن پڑنے والی ہے ، آج پتہ چلے گا کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز تیار کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں ہی اختلافات سامنے آ گئے۔
کمیٹی کی سربراہی کے بارے میں الگ الگ موقف۔ اپوزیشن نے وزیر قانون زاہد حامد کی شمولیت پر بھی اعتراض کر دیا۔ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کام کرنے کا طریقہ کار طے۔ دو معاملات پر حکومت اور اپوزیشن میں اختلافات سامنے آ گئے۔ ٹی او آرز کی تیاری کیلئے بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں کمیٹی کے کام کرنے کا طریقہ کار طے کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.