میری پہلی محبت انوشکا شرما نہیں بلکہ کرشمہ کپور تھیں،بھارتی کر کٹر ویرات کوہلی کا انکشاف
جمعرات 26 مئی 2016 21:47
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مئی۔2016ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی ویرات کوہلی کو کون نہیں جانتا، اس کھلاڑی نے اپنی شاندار بلے بازی کی بدولت ہر کسی کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے۔ اپنی اس کارکردگی کی بدولت ویرات کوہلی دنیا بھر کے میڈیا کی کوریج میں رہتے ہیں۔ وہ کرکٹ کے علاوہ کیا کرتے ہیں؟ سب کچھ میڈیا کی بدولت ان کے شائقین کے علم میں رہتا ہے۔
ویرات کوہلی کے بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ دوستی اور محبت کے قصے بھی زبان زد عام ہیں۔(جاری ہے)
کچھ عرصہ قبل دونوں میں علیحدگی بھی ہو گئی تھی تاہم اب یہ رشتہ دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ویرات کوہلی بالی ووڈ حسینہ انوشکا شرما کی زلفوں کے اسیر بن چکے ہیں اور ان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں لیکن آپ جان کر حیران ہونگے کہ انوشکا شرما ان کی پہلی محبت نہیں بلکہ وہ لڑکی کوئی اور ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کی پہلی محبت بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور تھیں۔ اس بات کا اظہار انہوں نے خود ایک ٹی وی انٹرویو میں کیا تھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب کرشمہ کپور بالی ووڈ پر راج کرتی تھیں اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن تھیں، جن میں ویرات کوہلی بھی شامل تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.