پاکستان میں کپاس کی فصل خراب ہونے کی وجہ سے بیرون ملک سے روئی کی خریداری میں 148.44 فیصد کا اضافہ
جمعہ 27 مئی 2016 14:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) پاکستان میں کپاس کی فصل خراب ہونے کی وجہ سے بیرون ملک سے روئی کی خریداری میں 148.44 فیصد کا اضافہ ہوا۔
(جاری ہے)
بیوروشماریات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10ماہ میں 66کروڑ 51لاکھ 72 ہزار ڈالر یعنی 69ارب 55کروڑ 50ہزار روپے کی 3لاکھ 86ہزار351 میٹرک ٹن روئی درآمد کی گئی جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں روئی کی درآمد 26کروڑ 77لاکھ 40 ہزار ڈالر یا 27ارب 13کروڑ 70لاکھ روپے تک محدود رہی تھی اور اس دوران 1لاکھ 17ہزار 387 میٹرک ٹن روئی بیرون ملک سے منگوائی گئی تھی۔
اس طرح گزشتہ 10ماہ میں بیرون ملک سے حجم کے لحاظ سے 229.13 فیصد زائد روئی خریدی گئی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کپاس کی پیداوار 34.28 فیصد کمی سے 97لاکھ 68 ہزار443 گانٹھ رہی ہے جبکہ گزشتہ سال پیداوار 1کروڑ 48 لاکھ 63 ہزار 963 بیلز رہی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.