بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے ملکی معشیت کو بہت نقصان پہنچایا ہے، موجودہ حکومت کے موٴثر اقدامات کے باعث بجلی کے نقصانات میں کمی اور واجبات وصولی میں بہتری ہوئی ہے، تھرکول میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے اس کے منفی ماحولیاتی اثرات نہیں ہوں گے
وفاقی سیکریڑی پانی و بجلی یونس ڈھاگہ کا بجلی کی پیداوار کے حوالہ سے 8ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب
جمعہ 27 مئی 2016 20:25
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مئی۔2016ء) وفاقی سیکریڑی پانی و بجلی یونس ڈھاگہ نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے ملکی معشیت کو بہت نقصان پہنچایا ہے تاہم موجودہ حکومت کے موٴثر اقدامات کے باعث بجلی کے نقصانات میں کمی اور واجبات وصولی میں بہتری ہوئی ہے، تھرکول میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے اس کے منفی ماحولیاتی اثرات نہیں ہوں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز بجلی کی پیداوار کے حوالہ سے 8ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 2018ء میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ پاکستان کا پرانا مسئلہ ہے، موجودہ حکومت جب برسراقتدار آئی تو گردشی قرضہ 15 ارب روپے ماہانہ کے حساب سے بڑھ رہا تھا اور کوئی نیا سرمایہ کار بجلی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کیلیئے تیار نہیں تھا، ٹرانسمیشن لائنوں کا نظام بھی بوسیدہ ہو چکا تھا لیکن اب صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.