دھواں چھوڑتی ،شور مچاتی گاڑیوں کے خلاف 31مئی سے بھر پور کارروائی کا فیصلہ
صوبائی وزیر محکمہ تحفظ ماحول پنجاب ذکیہ شاہنواز کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے
جمعہ 27 مئی 2016 21:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر محکمہ تحفظ ماحول پنجاب ذکیہ شاہنواز نے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے احکامات جاری کیے کہ 31مئی 2016ء سے پنجاب کے پانچ بڑے شہروں لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد،راولپنڈی اور ملتان میں دھواں چھوڑنے اور شور مچانے والی گاڑیوں کے خلاف بھر پور کارروائی کا آغاز کیا جائے۔
تمام ایسے موٹر سائیکل رکشہ جن میں 2سٹروک والے موٹر سائیکل استعمال ہورہے ہیں اور ان میں سائلنسر بھی نکال لیے گئے ہیں ان کو ہر صورت میں 4سٹروک انجن والے موٹر سائیکل استعمال کرنے کا پابند بنایا جائے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت پنجاب اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکومت پنجاب نے 2005سے 2سٹروک موٹر سائیکل رکشہ اور موٹر کیب رکشہ کی رجسٹریشن اور روٹ پرمٹ پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.