نواز شریف نے عالمی دباؤ کے باوجودبھارت کے ایٹمی دھماکوں کوجواب دے کرملکی دفاع کو ہمیشہ کیلئے محفوظ بنا دیا،احسن اقبال
مضبوط معیشت ہی ملکی سالمیت کی ضامن ہے، حکومت 2016کو پیداواری استعداد، معیار اور جدت کے سال کے طور پر منا رہی ہے،وفاقی وزیرکایوم تکبیرکے موقع پرپیغام
جمعہ 27 مئی 2016 22:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ نواز شریف نے عالمی دباؤ کے باوجود دلیرانہ اقدام اٹھایا اوربھارت کے ایٹمی دھماکوں کوجواب دے کرملکی دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ بنا دیا،مضبوط معیشت ہی ملکی سالمیت کی ضامن ہے، حکومت 2016کو پیداواری استعداد، معیار اور جدت کے سال کے طور پر منا رہی ہے ۔
یوم تکبیرکے موقع پراپنے خصوصی پیغام میں احسن اقبال نے کہاکہ 28مئی 1998کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا یادگار دن ہے جب ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیاگیا۔ بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اس وقت وزیراعظم نواز شریف نے عالمی دباؤ کے باوجود دلیرانہ اقدام اٹھایا اوربھارت کے ایٹمی دھماکوں کوجواب دے کرملکی دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ بنا دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.