وزیراعظم نوازشریف 30مئی کو لندن سے سکائپ پر قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی صدارت کریں گے
ہفتہ 28 مئی 2016 21:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف 30مئی کو لندن سے سکائپ پر قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی صدارت کریں گے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف 30مئی کو کابینہ کے ارکان سے بات چیت کریں گے کیونکہ قومی اقتصادی کونسل سے بجٹ کی منظور ی آئینی تقاضا ہے اور اس حوالے سے اجلاس کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں ٗ وزیرا عظم نوازشریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان رابطہ بھی ہواہے ۔واضح رہے کہ وزیراعظم نوازشریف علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں اور منگل کے روز نوازشریف کی اوپن ہارٹ سرجری کی جائیگی جس کے بعد انہیں کم از کم دو ہفتے آرام کرنا ہو گا جس کے بعد وہ ڈاکٹروں کے مشورے سے پاکستان واپس آئیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.