چیچہ وطنی،ڈی سی او کی زیر صدارت پی ایچ اے بورڈ کا اجلاس،گھروں کی چھتوں پر نصب تشہیری بورڈزاتارنے کیلئے کارروائی کا فیصلہ
اتوار 29 مئی 2016 14:53
چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مئی۔2016ء) ڈسٹرکٹ کوارڈ نیشن آفیسر ساہیوال آصف اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ گھروں کی چھتوں پر نصب تشہیری بورڈزانسانی جان و مال کیلئے سخت خطرہ ہیں جنہیں فوری طور پر اتارنے کیلئے کارروائی شروع کی جا رہی ہے ۔گھروں پر بورڈ لگوانے سے پہلے ضروری ہے کہ سٹرکچر کی مضبوطی کا سرٹیفیکیٹ حاصل کیا جائے اور پی ایچ اے سے باقاعدہ طور پر منظوری لی جائے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں پی ایچ اے بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی جاوید علاؤ الدین کے علاوہ بورڈرکن نفیس صادق اور پی ایچ اے کے افسران رضوان نذیر ،پیر مشتاق احمد اور شفیق دوگر نے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں غیر قانونی بورڈز کی حوصلہ شکنی کیلئے چھوٹے بورڈز کیلئے 15 ہزار اور بڑے بورڈز کیلئے 25 ہزار جرمانہ عائد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.