لاہور، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دفتر میں آتشزدگی، جانی نقصان نہیں ہوا
پیر 30 مئی 2016 11:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء ) لاہور کے علاقہ مغل پورہ میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس سے سٹور روم کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سٹورروم میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے سٹور روم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
(جاری ہے)
اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے ایک گھنٹے کی امدادی کاررائیوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
آتشزدگی کے واقعہ میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی زیر کفالت رہنے والے بچوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا تاہم تمام بچے محفوظ رہے۔ آگ لگنے کی حتمی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جائیں گی۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن صبا صادق کا کہنا تھا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں موجود تمام بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.