
Fire - Urdu News
آتشزدگی ۔ متعلقہ خبریں
-
لاہور میں شیرا کوٹ کے قریب پینٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں، آگ کی شدت کے باعث مشکلات کا سامنا
ساجد علی بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ کلی اندرزئی میں واقع گھرمیں آتشزدگی سے لاکھوں روپے نقد قیمتی جہیز کا سامان جل کرخاکستر
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
سانحہ بلدیہ فیکٹری کو گزرے 13 سال بیت گئے، مرنے والوں کے لواحقین کے زخم آج بھی زندہ
جمعرات 11 ستمبر 2025 - -
پاکستان سنی تحریک کا نیو کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی اور ملیر ندی زیر آب آنے پر تشویش کا اظہار
منگل 9 ستمبر 2025 - -
رائیونڈ روڈ پر گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی
منگل 9 ستمبر 2025 -
آتشزدگی سے متعلقہ تصاویر
-
صوبائی وزیر کی گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کی ہدایت
منگل 9 ستمبر 2025 - -
پرتشدداحتجاجی مظاہروں میں20سے زیادہ ہلاکتیں‘ نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی مستعفی ہو گئے
وزیر داخلہ اور وزیر صحت سمیت تین وزرا نے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوچکے ہیں‘مظاہرین کے اہم سیاسی راہنماﺅں کے گھروں پر حملے‘پارلیمنٹ کی عمارت میں توڑپھوڑکے بعد آگ لگادی
میاں محمد ندیم منگل 9 ستمبر 2025 -
-
نیپال میں پرتشدد احتجاج؛ مظاہرین کے مطالبے پر وزیراعظم مستعفی
مظاہرین کے حملے کے بعد نیپال کی فوج نے وزراء کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کی رہائش گاہوں سے نکالا
ساجد علی منگل 9 ستمبر 2025 -
-
صوبائی وزیر صنعت کا نیو کراچی میں فیکٹر میں آتشزدگی کا نوٹس، تحقیقات کی ہدایت
منگل 9 ستمبر 2025 - -
کراچی: آتشزدگی سے فیکٹری کی 3 منزلہ عمارت منہدم، ریکسیو اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
منگل 9 ستمبر 2025 - -
کراچی گارمنٹس فیکٹری آتشزدگی؛ آگ نے مزید 2 فیکٹریوں کو لپیٹ میں لے لیا، دیگر میں کام بند
ایس ایس یو کمانڈوز بھی موقع پر پہنچ گئے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور قریبی سڑکوں پر ٹریفک بند کردی گئی ہے تاکہ ریسکیو آپریشن میں کوئی رکاوٹ نہ آنے دی جائے
ساجد علی منگل 9 ستمبر 2025 -
-
کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی؛ 3 منزلہ عمارت گرگئی‘ متعدد افراد زخمی
اس وقت 11 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں لیکن آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا؛ ریسکیو حکام
ساجد علی منگل 9 ستمبر 2025 -
-
یوراگوئے ، مکان میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
سینئرممبر بورڈ آف ریونیو کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کااہم اجلاس، بارشوں سے پہنچنے والےنقصانات کا جائزہ لیا
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی،مکان اور گھریلوسامان جل کر خاکستر
جمعہ 29 اگست 2025 - -
منگچر،بس میں آتشزدگی کے باعث جھلس کرایک شخص جاں بحق ہوگیا
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکہ بیڈ گورننس کا کھلا ثبوت ہے ،مرکزی کمیٹی ایم پی پی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
گیس لیکج سے گھر میں آتشزدگی، تین افراد جھلس گئے
جمعہ 15 اگست 2025 - -
فیصل آباد،گیس لیکج کے باعث آتشزدگی،آگ لگنے سے تین افراد جھلس کر زخمی
جمعہ 15 اگست 2025 - -
جنوبی کوریا میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی ، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی
بدھ 13 اگست 2025 -
Latest News about Fire in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fire. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آتشزدگی سے متعلقہ مضامین
-
ریلوے حادثات،وجوہات اور سدباب
ذمہ داران ملازمین کیخلاف قتل کے مقدمات درج کرکے کوتاہی کا سلسلہ روکا جا سکتا ہے
-
آتشزدگی کے واقعات
انتظامی اور عوامی لاپرواہیاں۔۔۔۔ مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ لوگ بہادری اور مردانگی کااظہار کرتے ہوئے پٹرول پمپوں اور کیمیکل کی موجودگی میں بھی لمبے لمبے کش لگا کر سگریٹ پیتے دکھائی دیتے ہیں
-
لوھاری، آتشزدگی
ایک ہی خاندان کے چھ افراد زندہ جل گئے یقینا عزت ذلت ،رزق اولاد ،زندگی موت اس رب تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے جو گل کائنات کا مالک ہے اس کے حکم کے بغیر پتا بھی نہیں ہل سکتا انسان کو دنیا میں اللہ تعالیٰ نے ..
-
آتشزدگی کے بڑھتے واقعات
غیر قانونی طور پر تعمیر کردہ عمارتیں زیادہ تباہی کا باعث بن رہی ہیں
-
آتشزدگی گنجان بازاروں کا سب سے بڑا مسئلہ
ہمارے گنجان بازاروں میں آتشزدگی کے واقعات معمول ہیں نوٹس کے باوجود تاجر دکانوں اور پلازوں میں کاربن ڈائی آکسائید کے سلنڈر نہیں رکھتے ۔
-
سروسز ہسپتال نرسری وارڈ لاہور میں آتشزدگی
شیر خوار بچوں کا گہوارہ، شعلوں کا کفن بن گیا۔ ماؤں کی جگر خراش آوہ بکا سے آسمان تھرا گیا
مزید مضامین
آتشزدگی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.